چار گہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سارنگی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تانت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے، چوبیلا، چوتارا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سارنگی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تانت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے، چوبیلا، چوتارا۔